اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ 2023ء: قومی کرکٹ ٹیم لاہور ایئرپورٹ سے بھارت کیلئے روانہ

27 Sep 2023
27 Sep 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم لاہور ایئرپورٹ سے بھارت کیلئے روانہ ہوگئی، قومی کرکٹ ٹیم براستہ دبئی بھارت جائے گی۔

دبئی پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم وہاں 9 گھنٹے قیام کرے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے وقت کے مطابق آج رات 8 بجے حیدرآباد پہنچے گی۔

قومی ٹیم 29 ستمبر کو اپنا پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی، دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف حیدرآباد میں ہی شیڈول ہے جبکہ ٹیم ورلڈ کپ میں 6 اکتوبر سے نیدرلینڈز کے خلاف میدان میں اترے گی۔

اس حوالے سے قومی کرکٹ کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ جیتنے کیلئے ہمارا مورال کافی ہائی ہے، کوشش کریں گے کہ اچھا کھیلیں اور ورلڈ کپ لے کر آئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرے حساب سے ہم نمبر ون ہی آئیں گے، نسیم شاہ کو کافی مس کریں گے، نسیم اور شاہین کی جوڑی کافی اچھی وائبز دیتی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے