اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی : میٹرک اور ایف اے کے پرچے ری شیڈول

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(ویب ڈیسک) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 12ربیع الاول کو عام تعطیل کے باعث 29ستمبر کو ہونے والے میٹرک، ایف اے/آئی کام کے پرچے کورس کوڈز نمبر 208،212، 355اور 357 ری شیڈول کردیے،اب یہ پرچے 6 اکتوبر کو لئے جائیں گے۔

کنٹرولر امتحانات کے مطابق پہلے سے جاری کردہ رول نمبر سلپس،اوقات کار، امتحانی مراکز نئی تاریخ کے لئے کارآمد ہوں گے یعنی اِن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

دوسری جانب علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اوورسیز پاکستانیوں اور انٹرنیشنل طلبہ کے لئے دوسرے مرحلے میں پیش کئے جانے والے تعلیمی پروگراموں بی اے(ایسوسی ایٹ ڈگری)، بی بی اے، ایسوسی ایٹ ڈگری اِن ایجوکیشن، بی ایڈ، بی ایس(او ڈی ایل پروگرامز)اورپوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کے داخلوں کی آخری تاریخ 30ستمبر مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے