اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ 2023: بھارت نے پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کردیئے

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(لاہورنیوز) ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا بھارت روانگی کا معاملہ، بھارتی حکومت نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیئے۔

بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو پیش رفت سے آگاہ کردیا ہے اورکہا ہےکہ پاکستان ٹیم کو ویزے جاری کیے جا رہے ہیں اور جلد سکواڈ ممبران کو پاسپورٹ اور دیگر سفری دستاویزات مل جائیں گی۔ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کو کلیئرنس کا این او سی موصول ہو گیا، قومی سکواڈ کو پاسپورٹ منگل کو مل جائیں گے، قومی ٹیم 27 ستمبر کو بھارت روانہ ہو گی۔

قومی ٹیم 29ستمبر کو نیوزی لینڈ اور 3اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی، پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6اکتوبر کو نیدر لینڈز کے خلاف کھیلے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے