اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز ٹینس: مین ڈبلز میں پاکستان کا شاندار آغاز

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(لاہور نیوز ) ایشین گیمز میں ٹینس کے مقابلے کے مین ڈبلز میں پاکستان کا آغاز کامیابی سے ہوا ہے۔

پہلے میچ میں عقیل خان اور اعصام الحق کی جوڑی کامیاب ہو گئی ، پاکستانی پیئر نے مین ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں مشرقی تیمور کی ٹیم کو شکست دی۔ینتونیو میندس اور گوٹریس فیریا کے خلاف اعصام و عقیل 6۔1، 6۔0 سے کامیاب ہوئے۔

واضح رہے کہ ایشین گیمز ٹینس میں مین ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پاکستانی ٹیم چائنیز تائپے سے مقابلہ کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے