اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز کرکٹ، برانز میڈل میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ایشین گیمز کے کرکٹ کے مقابلے میں برانز میڈل میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست ہو گئی۔

بنگلا دیش ویمن ٹیم  نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر برانز میڈل جیت لیا، بنگلا دیش  نے 65 رنز کا ہدف 5 وکٹ پر 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

پاکستان کی نشرح سندھو  نے 10 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں، بنگلا دیش کی شورنا اختر  نے 14 رنز بنائے جبکہ شمیمہ سلطانہ نے 13 رنز سکور کیے۔

پاکستان ویمن ٹیم 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 64 رنز ہی بنا سکی تھی، پاکستان کی عالیہ ریاض 17 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہیں، ندا ڈار  نے 14، صدف شمس  نے 13 اور نتالیہ پرویز  نے 11 رنز بنائے۔

بنگلا دیش ویمن کی شورنا اختر  نے 3 جبکہ سنجیدہ اختر  نے 2 وکٹیں حاصل کیں، 2 مرتبہ کی گولڈ میڈلسٹ پاکستان ویمن ٹیم اس بار کوئی میڈل نہ جیت سکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے