اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز : قومی ریسلنگ ٹیم کے کھلاڑی یکم اکتوبر کو چین روانہ ہونگے

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(ویب ڈیسک ) ایشین گیمز میں شرکت کے لئے قومی ریسلنگ ٹیم کے کھلاڑی یکم اکتوبر کو چین روانہ ہوں گے۔

ایشین گیمز میں کراٹے کا ایونٹ 4 سے 7 اکتوبر تک چین کے شہر ہینگزو میں کھیلا جائے گا، قومی ریسلنگ ٹیم کا دستہ چار کھلاڑیوں اور دو آفیشلز پر مشتمل ہو گا۔

کھلاڑیوں میں زمان انور، عنایت اللہ، محمد بلال اور حیدر علی بٹ جبکہ آفیشلز میں محمد ریاض اور غلام فرید شامل ہیں۔

ایونٹ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم 8 اکتوبر کو واپس وطن پہنچے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے