اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست مسترد

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔

توہینِ الیکشن کمیشن کے الزام میں فواد چودھری کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست  پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنادیا ۔

واضح رہے کہ فواد چودھری نے 2 فورمز پر کارروائی کرنے کو چیلنج کر رکھا تھا، درخواست میں فواد چودھری کی جانب سے موقف اپنایا گیا تھا کہ ایک ہی درخواست پر دو فورمز پر کارروائی نہیں ہو سکتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے