اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھانہ فیروزوالہ پولیس نے چیک باؤنس کے ملزم کی فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(لاہور نیوز) چیک باؤنس کے ملزم کی لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت خارج ہو گئی۔ پولیس نے ملزم کے فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔

تھانہ فیروزوالہ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ ملزم کا کہنا ہے میں خود سرکاری ملازم ہوں، پولیس میرے ساتھ زیادتی کر رہی ہے، میرا چچا مجھ سے دشمنی پر اترا ہوا ہے، چچا میری نوکری ختم کروانا چاہتا ہے، مجھ پر 9 پرچے کروا چکا ہے۔

ادھر پولیس کے مطابق ملزم  نے اپنے چچا کے ساتھ مبینہ طور پر فراڈ کیا ہے۔ ملزم کے خلاف تھانہ فیروز والہ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے