اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈریپ کا میڈیسن ڈسٹریبیوٹر پر چھاپہ، اویسٹن انجکشن کی 110 وائلز برآمد

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(لاہور نیوز) ڈریپ نے صوبائی ڈرگ حکام کے ہمراہ لاہور میں میڈیسن ڈسٹریبیوٹر پر چھاپہ مارا۔

ذرائع کے مطابق روش فارما کے ڈسٹری بیوٹرز اے جی اینڈ کمپنی پر چھاپہ مارا گیا۔ ڈسٹری بیوٹر کے دفتر سے اویسٹن انجکشن کی 110 وائلز برآمد کر لیں۔

ڈریپ ذرائع کے مطابق برآمد شدہ انجکشن کے سیمپل ڈرگ ٹیسٹنگ لیب لاہور ارسال کر دیئے گئے۔ ڈریپ نے ڈسٹری بیوٹر کو اویسٹن انجکشن کی فروخت سے روک دیا۔ اویسٹن انجکشن کی کوالٹی، سیفٹی چیک کی جائے گی۔ جینئس ایڈوانسڈ فارما اسی بیچ کے انجکشن غیر قانونی فروخت کر رہی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے