اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہاشم آملہ نے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کیلئے فیورٹ قرار دیدیا

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز ہاشم آملہ نے ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستان کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کی فیورٹ ٹیموں میں شامل کر لیا ہے۔

سابق بیٹر ہاشم آملہ نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کی چار سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ان ٹیموں کے پاس طاقت اور قابلیت ہے، جنوبی افریقہ کی ٹیم کو کھیل پر فوکس کرنے کی ضرورت ہے،یاد رہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے