اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نکاح کیس: اٹک جیل حکام کی چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنےسے معذرت

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(ویب ڈیسک) اٹک جیل حکام نے غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج عدالت میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔

سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سول جج کو غیر شرعی نکاح کیس میں طلبی کے معاملے پر خط لکھا ہے جس میں سربراہ تحریک انصاف کی عدالت پیشی کو سکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سابق وزیر اعظم پاکستان ہیں اور سائفر کیس میں اٹک جیل میں قید ہیں۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ  چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے باہر لانا خطرے سے کم نہ ہوگا، اٹک سے اسلام آباد کے سفر میں کوئی بھی واقعہ پیش آسکتا ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کو صبح عدالت پیش نہیں کریں گے۔

جیل حکام کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو صبح عدالت میں پیشی سے استثنیٰ دیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے