اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اچھرہ: سسرالیوں کے تشدد کا شکار ہونیوالی خاتون دم توڑ گئی

23 Sep 2023
23 Sep 2023

(لاہور نیوز) اچھرہ کے علاقہ ریڑی والا چوک کے قریب سسر الیوں کے تشدد کا شکار ہونے والی خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی۔

پولیس کے مطابق 4 روز قبل سسرالیوں نے 23 سالہ فائزہ کو آگ لگا کر جلایا تھا جس کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا مگر چار روز زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد متاثرہ خاتون آج دم توڑ گئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے شواہد اکٹھے کر کے کارروائی کا عمل شروع کر دیا ہے، ایدھی رضاکاروں نے پولیس کارروائی کے بعد لاش مردہ خانہ منتقل کر دی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے