اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وکلاء پر اینٹی کرپشن کے مقدمات، لاہور بار نے عدالتوں کی تالہ بندی کر دی

23 Sep 2023
23 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور بار ایسوسی ایشن نے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے وکلاء پر مقدمات درج کرنے کیخلاف عدالتوں کی تالہ بندی کر دی۔

اینٹی کرپشن کی جانب سے وکلاء کیخلاف مقدمات درج کرنے پراحتجاج کرتے ہوئے لاہور بار ایسوسی ایشن نے سیشن کورٹ کے مرکزی دروازوں پر تالے لگا دیئے۔

 پولیس،اینٹی کرپشن اور سائلین کا عدالتوں میں داخلہ بند کر دیا گیا۔ لاہور سیشن عدالت کے دروازوں کے باہر سائلین کا رش لگ گیا۔

سائلین کا کہنا ہے کہ  ہم دور دراز علاقوں سے آئے ہیں، ہمیں عدالتوں میں داخلے کی اجازت دی جائے اور ہمارے مقدمات میں پیش ہونے دیا جائے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے