اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی دو حصوں میں تقسیم کیلئے 9 رکنی کمیٹی قائم

23 Sep 2023
23 Sep 2023

(ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی دو حصوں میں تقسیم کے لئے 9 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی، کمیٹی 15 اکتوبر تک اپنا کام مکمل کرے گی۔

وزارت ایوی ایشن کی جوائنٹ سیکرٹری شازیہ رضوی کمیٹی کی چیئرپرسن مقرر کی گئی ہیں جبکہ ایئر وائس مارشل تیمور اقبال کمیٹی کے معاون ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سی اے اے پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور بیورو آف ایئر سیفٹی انویسٹی گیشن میں تقسیم ہوگا، کمیٹی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اثاثے اور فنڈز نئے محکموں میں تقسیم کرے گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی افسران کے ٹرانسفر، ریکارڈ، سپیس اور فرنیچر کی تقسیم کو بھی دیکھے گی، اس کے علاوہ مشینری، گاڑیوں اور فنڈز کی تقسیم بھی کمیٹی کا اختیار ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے