اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نیپرا نے عوام پر بجلی گرا دی، 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(لاہور نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر بجلی گرا دی۔

نیپرا کی جانب سے بجلی 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، بجلی سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر 2023ء سے مارچ 2024ء تک ہو گا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا اطلاق تمام صارفین پر ہوگا۔

نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوا دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے