اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ نے رائے ممتاز حسین کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور کر لی

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق سیکرٹری کوآرڈی نیشن پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور کر لی۔

جسٹس شہرام سرور چودھری نے رائے ممتاز کی بعد از گرفتاری ضمانت  کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کا مؤقف تھا کہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اینٹی کرپشن نے قانون کے برعکس مقدمہ درج کیا، مزید تفتیش کی ضرورت نہیں، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہوں عدالت ضمانت منظور کرے۔

عدالت نے دس لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ملزم کی ضمانت منظور کر لی اور ملزم کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

عدالت نے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے جسمانی ریمانڈ  کیلئے پراسیکیوٹر کی درخواست پر وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کر لیا اور سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے