اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کاروں سمیت دیگردرآمدی اشیا پر 100 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی کا معاملہ، حتمی فیصلہ سامنے آگیا

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے یورپی یونین کے ممبران کے اعتراضات کے بعد پرتعیش اشیا اور استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات پر 100 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی۔

ٹیرف پالیسی بورڈ کو وفاقی حکومت کی جانب سے رواں ہفتے 125 پرتعیش اشیا پر مزید ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی، ٹیرف بورڈ کا اجلاس نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایات پر منعقد کیا گیا تھا، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیرف بورڈ نے حکومت کی اس تجویز سے اتفاق نہ کرتے ہوئے معاملے کو موخر کردیا۔

 

واضح رہے کہ چھ ماہ قبل حکومت نے 1800 سی سی تک کی گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی بالکل ختم کردی تھی اور اس کے علاوہ نئی گاڑیوں، موبائل فون اور دیگر کئی اشیا کی درآمدات پر عائد ڈیوٹی میں بھی کمی کی تھی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے