اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حمزہ شہباز سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، معیشت سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے نئی امریکی قونصل جنرل کرسٹین کے ہاکنز کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال، معیشت، انتخابات سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے نئی امریکی قونصل جنرل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات میں مظبوطی دونوں ریاستوں کے مفاد میں ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے