اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان ریلوے کا شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(لاہور نیوز) ریلوے انتظامیہ نے لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ریلوے ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کو خسارے کے باعث بند کیا جارہا ہے، شالیمار ایکسپریس روزانہ کا 20 لاکھ روپے خسارے کا شکار ہے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ مطلوبہ آمدن نہ ملنے کے باعث ریلوے انتظامیہ نے ٹرین کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ریلوے نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافے کا اعلان کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے