اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میاں صاحب وطن جانے پر بہت خوش ہیں: مریم نواز

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میاں صاحب وطن جانے پر بہت خوش ہیں۔

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میاں صاحب کا مورال بہت اچھا ہے، وہ اپنے ملک میں رہنا چاہتے ہیں، میاں صاحب سے ملاقات کرکے اچھا لگا، میاں صاحب وطن جانے پر بہت خوش ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی واپسی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، افواہوں پر زیادہ توجہ نہیں دیتی، افواہیں جلد دم توڑ جائیں گی، 40 سالہ سیاسی جدوجہد میں 11 سال میاں صاحب کی جلا وطنی میں گزرے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے