اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہنجروال: مخالفین نے 2 بھائیوں کو چھریاں مار دیں، ایک جاں بحق ،دوسرا زخمی

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(لاہور نیوز) ہنجروال کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب جھگڑے کے دوران مخالفین نے دو بھائیوں کو چھریاں مار دیں، چھریاں لگنے سے ایک بھائی ہلاک، دوسرا زخمی ہوگیا۔

دو بھائیوں فاروق اور ایوب کا کسی بات پرمخالف گروپ سے جھگڑا ہوگیا ۔ جس پر ملزمان نے چھریاں مار کر دونوں بھائیوں کو شدید زخمی کردیا ۔ زخمیوں کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر فاروق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔

اطلاع ملنے پر مقامی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے لیا ۔ پولیس کے مطابق  واقعہ کے بعد قانونی کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے