اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

21 Sep 2023
21 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے لاہور میں ملاقات کی، ملاقات میں انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے چودھری شجاعت حسین کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی، دونوں رہنمائوں کے درمیان چالیس منٹ تک ملاقات جاری رہی جس میں ملکی و سیاسی صورت حال پر بھی گفتگو کی گئی۔

آصف علی زرداری اور چودھری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات کے موقع پر چودھری  سالک حسین اور چودھری شافع حسین بھی موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے