اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اکبر چوک منصوبہ خزانے پر بھاری پڑنے لگا، لاگت دو ارب روپے بڑھی

21 Sep 2023
21 Sep 2023

(لاہور نیوز) اکبر چوک منصوبہ خزانے پر بھاری پڑنے لگا۔ ڈیزائن کی تبدیلی سے لاگت دو ارب روپے بڑھی، اب لائٹس لگانے کے لئے بھی خزانے پر کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

اکبر چوک اور مولانا شوکت علی روڈ کو جگمگانے کیلئے کروڑوں روپے اضافی خرچ کیے جائیں گے۔ اکبر چوک منصوبے میں تبدیلیوں کے سبب لاگت پانچ ارب روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔

ایل ڈی اے کی جانب سے سڑکوں پر لائٹس لگانے کے لئے 8 کروڑ 67 لاکھ 59 ہزار روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ جناح ہسپتال سے پیکو روڈ پر نئی ایل ای ڈی سولر لائٹس لگائی جائیں گی۔ مولانا شوکت علی روڈ پر بننے والے دس یوٹرن پر بھی سولر لائٹس لگائی جائیں گی۔

اکبر چوک ری ماڈلنگ منصوبے کی لاگت تین ارب دس کروڑ بارہ لاکھ روپے تھی جو بڑھ کر پانچ ارب 57 لاکھ 52 ہزار روپے تک جا پہنچی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے