اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کار سرکار میں مداخلت اور اشتعال انگیز تقاریر کے دو مقدمات سے بری

21 Sep 2023
21 Sep 2023

(لاہور نیوز) ضلع کچہری کی عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو کار سرکار میں مداخلت اور اشتعال انگیز تقاریر کے دو مقدمات سے بری کر دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کے لئے دائر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف تھانہ اسلام پورہ میں 2 مقدمات درج ہوئے۔ لیگی رہنما کا 2019 میں اپنی اہلیہ مریم نواز کی احتساب عدالت آمد پر پولیس سے جھگڑا ہوا۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر کار سرکار میں مداخلت اور اشتعال انگیز تقاریر کا بھی الزام تھا۔

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان واپس آئینگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے