اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس: وزیراعظم آزاد کشمیر کا مالی مسائل فوری حل کرنے کا مطالبہ

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(لاہور نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے مالی مسائل فوری حل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے زیر صدارت ہوا، وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے بھی شرکت کی، سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال نے کہا حکومت پاکستان کو بھی مالی مسائل کا سامنا ہے، سعدیہ عباسی نے کہا فضول اخراجات کم کرکے آزاد کشمیر کے مالی مسائل حل کئے جائیں، دنیا میں کیا پیغام جائے گا کہ ہم آزاد کشمیر کے مسائل حل نہیں کر سکتے۔

قائمہ کمیٹی کا آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کیلئے سب کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ، سلیم مانڈوی والا نے کہا آزاد کشمیر کے بجٹ، ہائیڈل پرافٹ سمیت دیگر مسائل کا جائزہ لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے