اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور سے ملنے والی اغوا شدہ خاتون تاحال ملک واپسی کی منتظر

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ایشیا کپ میچز کے ذریعے لاہور میں ٹریس ہونے والی افغان لڑکی اپنے وطن وآپس نہ جاسکی اور طورخم بارڈر پر ناسازگار حالات آڑے آگئے۔

لاہور میں ٹریفک پولیس نے افغانستان سے اغوا کی گئی حاملہ نوجوان خاتون کو تحویل میں لیا تھا۔ جس گھر میں اسے قید کیا گیا تھا وہاں سے وہ بھاگنے میں کامیاب ہوگئی جس کے بعد شیرا کوٹ کے علاقے سے پولیس نے انہیں اپنی تحویل میں لے کر بلقیس ایدھی ہوم منتقل کردیا تھا۔ خاتون تقریبا ڈیڑھ سال سے پاکستان میں ہی موجود ہیں اور یہاں ان کا ایک بچہ بھی پیدا ہوا۔

گزشتہ دنوں لاہور میں ہونے والے ایشیا کپ کے افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ میں ٹریفک وارڈن شاہد قیوم نے افغان ناظم الامور کو اس افغان خاتون کے بارے میں آگاہ کیا، جس کے بعد افغان حکومت نے خاتون کے شوہر اور والد کو ڈھونڈ نکالا۔

افغان ایمبیسی نے ٹریفک پولیس کو آگاہ کیا ہے کہ مرسل کا تعلق افغانستان کے علاقے کوتل سے ہے ، طور خم بارڈر پر حالات بہتر ہونے کے بعد مرسل اور بچہ واپس جاسکیں گے، حالات بہتر ہونے تک مرسل اور اس کا بیٹا موسی سفارت خانے کی تحویل میں رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے