اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یونین کونسلز میں کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکیٹ کا اجراء سست روی شکار، شہری خوار

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور سمیت صوبہ بھر کی سینکڑوں یونین کونسلز میں پیدائش ،اموات ،نکاح اور طلاق کے کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکیٹ سست روی کا شکار ہوگئے، بار بار چکر لگانےسے شہری خوار ہو گئے۔

محکمہ بلدیات پنجاب کا نعرہ "خدمت آپکی دہلیز پر" دم توڑنے لگا، لاہور کی 274 یونین کونسلز میں 120 یوسیز  تاحال کمپیوٹرائز  نہ ہو سکیں، مصدقہ  کاغذ نہ ہونے سے سرٹیفکیٹس کے اجراء  کا عمل دو ماہ سے التواء کا  شکار ہے، سینکڑوں شہریوں کے سرٹیفکیٹس جاری ہونے کے باوجود آن لائن نہیں ہو سکے۔

شہرکی 120 یونین کونسلز میں کمپیوٹر بھی موجود  نہیں ہیں، متعدد یونین کونسلز کے سیکرٹری دفاتر بند کر کے غائب ہو چکے ہیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ  کا کہنا ہے کہ ٹیکنیکل وجوہات کی وجہ سے سرٹیفکیٹس کے اجراء میں مسائل آرہے ہیں، کوشش  ہے کہ شہریوں کی شکایات کا جلد  ازالہ کیا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے