اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انسداد سموگ کارروائیاں، تین انڈسٹریل یونٹ سربمہر، مقدمات درج

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(لاہور نیوز) ضلعی انتظامیہ کا ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اینٹی سموگ سکواڈ نے آلودگی پھیلانے والے تین انڈسٹریل یونٹ سربمہر کر کے مقدمات درج کروا دیئے۔

ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر نے بتایا ہے کہ تحصیل سٹی میں آلودگی کا باعث بننے والے 3 انڈسٹریل یونٹ سربمہر کیے گئے ہیں، تحصیل رائیونڈ میں آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف 3 مقدمات کا اندراج کروایا گیا ہے، رواں ماہ میں اب تک 90 یونٹس کو سربمہر کیا جا چکا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تحصیل سٹی میں 19، ماڈل ٹاؤن میں 6، شالیمار میں 60 اور رائیونڈ میں 5 یونٹ سیل کیے گئے، اس کے علاوہ رواں ماہ اینٹوں کے  4 بھٹے سربمہر کرکے 6 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا، ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے