اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلاول بھٹو کی پارٹی قیادت کو انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(ویب ڈیسک) سابق وزیرخارجہ و چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی قیادت کو عام انتخابات کے حوالے سے تیاریوں کی ہدایت کردی۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کے لیے حکمتِ عملی تشکیل دے دی ہے،پیپلز پارٹی وسطی اور جنوبی پنجاب میں کنونشنز کے ذریعے الیکشن مہم کا آغاز کرے گی۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ان کنونشنز سے خطاب کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے