اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ کا ترانہ ریلیز ، شائقین کی شدید تنقید

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا۔

آئی سی سی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ریلیز ہونے والے خصوصی ترانے ’ دل جشن بولے‘ میں بالی ووڈ کے سپرسٹار رنویر سنگھ نے پرفارم کیا ہے جبکہ میوزک کمپوزر پریتم ہیں۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے ترانے میں ایونٹ میں شامل ٹیموں کے جھنڈوں کو آویزاں کیا گیا ہے۔ ترانے کی ویڈیو میں اینیمیشن کا استعمال کیا گیا ہے۔  روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے کپتانوں روہت شرما اور بابراعظم کی تصاویر بھی ترانے کا حصہ ہیں۔

شائقین کرکٹ اور سوشل میڈیا صارفین نے ورلڈ کپ کے آفیشل ترانے کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ صرف بالی ووڈ سٹار کو ڈال دینا کافی نہیں، ترانے کو ایونٹ کے شایان شان ہونا چاہیے تھا لیکن اس کا معیار انتہائی پست ہے۔

 

 

۔

 

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے