اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

صوبائی دارالحکومت میں آشوب چشم کے مریض بڑھنے لگے

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالخلافہ میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق  میو ہسپتال کے  شعبہ امراض چشم میں آنکھوں کے مرض میں مبتلا روزانہ تقریباً 40 سے 50 مریض آرہے ہیں، ہسپتال انتظامیہ کیجانب سے انفیکشن سے متاثرہ افراد کو احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے آنکھوں پر کالا چشمہ لگانے کی ہدایت کی جارہی ہے۔

ماہر امراض چشم نے صحت مند افراد کو متاثرہ شخص کی آنکھوں میں دیکھنے سے بھی پرہیز کی ہدایت کی ہے کیونکہ انفیکشن متاثرہ شخص کی آنکھوں میں دیکھنے سے بھی پھیلتا ہے۔

ماہر امراض چشم کا مزید کہنا ہے کہ متاثرہ شخص اپنے ہاتھ صاف رکھے اور ہتھیلی سے آنکھوں کو نہ مسلے، اس کے علاوہ انفیکشن سے متاثرہ افراد اپنا رومال، تولیہ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے