اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا سرکاری گندم کے اجراء پر سبسڈی ختم کرنیکا فیصلہ

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(ویب ڈیسک) محکمہ خوراک پنجاب نے سرکاری گندم کے اجرا پر اربوں روپے کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

حکام کے مطابق سرکاری گندم کی قیمت 3ہزار 900 روپے فی من ہے، 15 اکتوبر سے فلور ملز کو سرکاری گندم کی فراہمی شروع کی جائے گی جس کے بعد ایک ہزار آپریشنل فلور ملز کو سرکاری گندم 4450 روپے فی من فروخت کی جائے گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم کے اجرا کے بعد 20 کلو آٹے کا تھیلا 2600 روپے میں فروخت کیا جائے گا جب کہ اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2750 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

 فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک پنجاب کے پاس گندم کے 40 لاکھ ٹن سے زائد ذخائر موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے