اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ائرپورٹس پر طیاروں کو پرندوں سے بچانے کیلئے خودکار نظام کی تنصیب کا فیصلہ

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن نے ائرپورٹس پر طیاروں کو لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران پرندوں سے بچانے کے لیے خودکار نظام نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

طیاروں اور فضائی سفر کو  پرندوں سے محفوظ بنانے کے لیے پہلے مرحلے میں اسلام آباد انٹر نیشنل ائرپورٹ، جناح انٹرنیشنل  ائرپورٹ کراچی اور علامہ اقبال انٹر نیشنل ائرپورٹ لاہور پر جدید خودکار نظام نصب کیا جائے گا۔

اس سلسلے میں سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے درخواستیں طلب کرلی ہیں جب کہ ٹینڈر 28 ستمبر کو کھولے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  کراچی اور لاہور ائرپورٹس کے اطراف کی آبادیوں میں گندگی کے باعث پرندے ائرپورٹ کی طرف راغب ہوتے ہیں، پرندوں کی تعداد میں اضافہ محفوظ ہوائی سفر کے لیے چیلنج ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے