اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں تنزلی

19 Sep 2023
19 Sep 2023

(لاہور نیوز) روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں تنزلی کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپے 5 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 90 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 295 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 297 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر بلند ترین سطح سے 12 روپے 20 پیسے کی کمی ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح سے 35 روپے 50 پیسے سستا ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے