اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرویزالہٰی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے متعلق نیب کی اپیل ناقابل سماعت قرار

19 Sep 2023
19 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پرویزالہٰی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے متعلق نیب کی اپیل ناقابل سماعت قرار دے دی۔

لاہور ہائیکورٹ میں پرویزالہٰی کو گرفتار کرنے سے روکنے سے متعلق سنگل بینچ کے خلاف اپیل کے معاملہ پر جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس راحیل کامران شیخ پر مشتمل بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا، تحریری فیصلہ 5 صفحات پر مشتمل ہے، تحریری فیصلہ میں کہا گیا نیب کی اپیل ناقابل سماعت ہے۔

جاری فیصلے میں مزید کہا گیا نیب متاثرہ فریق نہیں ہے، سنگل بینچ کے فیصلے میں نیب سے متعلق کوئی خاص ہدایات جاری نہیں کیں، نیب کی اپیل ناقابل سماعت قرار دیکر نمٹائی جاتی ہے، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیل پر فیصلہ سنایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے