اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نگران حکومت کے پیچھے نوازشریف اور شہباز شریف فارمولا ہے: پرویز الہٰی

19 Sep 2023
19 Sep 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے کہا کہ نگران حکومت کے پیچھے نوازشریف اور شہباز شریف فارمولا ہے۔

پرویزالہٰی نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پریس کانفرنس ابھی نہیں کرنی، انہوں نے مزید کہا دونوں بھائی آئی ایم ایف سے غلط شرائط پر قرضہ لیتے تھے، ملک میں مزید بے روز گاری ہونے جارہی ہے، اس ملک کو بہتر کرنا ہو گا، لوگ خودکشیوں پر اتر آئے ہیں۔

پرویز الہٰی نے کہا مہنگائی کے ذمہ دار نوازشریف اور شہبازشریف ہیں، افغانستان جیسا ملک ہم سے آگے جارہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے دور حکومت میں پٹرول کی یہ قیمت نہیں تھی، چیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے