اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر لاہور کا موسم بدلنے لگا، گرمی کی شدت میں قدرے کمی

16 Sep 2023
16 Sep 2023

(لاہور نیوز) شہر لاہور کا موسم بدلنے لگا۔ گرمی کی شدت میں قدرے کمی آ گئی۔ مطلع جُزوی طور پر ابر آلود ہے۔

گزشتہ دنوں کی نسبت آج گرمی کی شدت میں کمی ہے۔ ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

شہر کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش بھی ہو سکتی ہے۔ بارشوں کا سلسلہ 20 ستمبر تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو، تین دن سے بہت گرمی اور حبس تھا، آج موسم بہتر محسوس ہو رہا ہے۔

فضائی آلودگی نے بھی سر اٹھانا  شروع کر دیا۔ فضائی آلودگی کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آ گیا۔ شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 154 ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے