اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ میں چینی کی قیمتوں سے متعلق دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

16 Sep 2023
16 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں چینی کی قیمتوں سے متعلق دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔

رجسٹرار آفس نے چینی کی قیمتوں سے متعلق دائر مختلف نوعیت کی درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ جسٹس شجاعت علی خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 20 ستمبر کو درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

ہائیکورٹ میں مختلف شوگر ملز نے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔ پنجاب حکومت نے بھی چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق جاری حکم امتناع کے خلاف انٹر کورٹ اپیل دائر کر رکھی ہے۔

دوسری جانب سپریم کورٹ نے چینی کی قیمتوں سے متعلق درخواستوں پر 30 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے