اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ میں شکست پر پی سی بی پریشان، سابق کرکٹرز مشاورت کیلئے طلب

16 Sep 2023
16 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ایشیا کپ کے فائنل سے آؤٹ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ فکرمندی کا شکار ہوگیا، پی سی بی نے سابق کپتانوں اور سابق کرکٹرز کو مشاورت کیلئے بلا لیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی ورلڈ کپ سے قبل سابق کرکٹرز سے مشاورت کرے گا، ایشیا کپ میں ہونے والی کوتاہیوں اور ورلڈ کپ کے سکواڈ کے حوالے سے صلاح مشورہ کیا جائے گا، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف بڑے فیصلے کرنے سے قبل سابق کرکٹرز کی رائے لینے کے خواہش مند ہیں۔

اس حوالے سے ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی دکھائے، ایشیا کپ میں جو بھی غلطیاں ہوئیں ان کا جائزہ لیا جائے گا، ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم سے قوم مایوس نہیں ہوگی۔

خیال رہے کہ ورلڈ کپ 2023ء کیلئے تاحال پاکستان ٹیم کے حتمی سکواڈ کا اعلان نہیں کیاجا سکا، ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے