اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

6 ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا اعلان

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(لاہور نیوز) سعودی عرب میں 6 ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی گول کیپرز میں نیشا اشرف، رومیسا خان اور مافیہ پروین ، ڈیفینڈرز میں ملیکہ ، مشال بھٹی، صوفیہ قریشی ، نزالیہ صدیقی ، نورین بیگ اور سارا خان کو شامل کیا گیا ہے۔

مڈ فیلڈ کیلئے کپتان ماریہ خان، علیحہ علاؤالدین،کائنات بخاری، رامین فرید، ماروی بیگ اور علیزہ صابر شامل ہیں، اس کے علاوہ فارورڈز میں صنوبر عبدالستار، زہمینہ ملک، ذولفیا نذیر، عالیہ صادق، انمول ہیرا ، سوہا ہیرانی اور اسرا خان ٹیم میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں 6 ملکی ویمنز ٹورنامنٹ 18 سے 30 ستمبر تک ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے