اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وہاب ریاض سے کرکٹر حسن علی اور ایتھلیٹ شجر عباس کی ملاقات،تصویر وائرل

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(ویب ڈیسک)مشیر پنجاب کھیل وہاب ریاض سے قومی کرکٹر حسن علی اور ایتھلیٹ شجر عباس نے ملاقات کی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

حسن علی نے قومی اتھلیٹ شجر عباس کو نیوٹریشن پیک کا تحفہ دیا، ملاقات میں تمام کھیلوں کی ترویج اور ترقی کے لئے مل کر کام کرنے کا اعلان کیاگیا۔ وہاب ریاض نے کہا کہ شجر ہونہار اور قابل ایتھلیٹ ہے،تمام قومی کھلاڑیوں کی سرپرستی کررہے ہیں تاکہ بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرسکیں۔

 

مشیر پنجاب کھیل نے مزید کہا ہمارے چیمپئن کھلاڑیوں کو نیوٹریشن پروگرام کی خاص ضرورت ہے۔ حسن علی کی جانب سے شجر کے لئے نیوٹریشن کا تحفہ خوش آئند ہے۔کرکٹر حسن علی کا کہنا تھا کہ وہاب بھائی کو مشیر کھیل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتا ہوں اورسپورٹس کی ترقی کے لئے وہاب بھائی کے ساتھ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے