اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: سری لنکا کیخلاف اہم مقابلہ، پاکستان کے 130 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ

14 Sep 2023
14 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ایشیا کپ ون ڈے میں سری لنکا کیخلاف پاکستان کی 27.4 اوورز میں 130 رنز پر پانچویں وکٹ گر گئی۔

کولمبو میں شیڈول پاک سری لنکا میچ سے قبل بارش کے باعث ٹاس تاخیر سے ہوا، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم  نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 45، 45 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے محتاط آغاز کے باوجود پہلی وکٹ 9 رنز پر گر گئی، فخر زمان 11 گیندوں پر 4 رنز بنا کر بولڈ ہو گئے جبکہ دوسری وکٹ کپتان بابر اعظم کی گری جو 35 گیندوں پر 29 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

بلے باز عبداللہ شفیق 52 جبکہ محمد حارث 9 گیندوں پر 3 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہو گئے، واضح رہے کہ عبداللہ شفیق  نے ون ڈے کیریئر کی پہلی نصف سنچری بنائی۔

پاکستان کو فائنل تک رسائی کیلئے ہر صورت میچ میں کامیابی حاصل کرنا ہو گی، پاکستان کی جانب سے سری لنکا کیخلاف اعلان کردہ سکواڈ میں دو تبدیلیاں کی گئیں، امام الحق اور سعود شکیل کی جگہ پر عبداللہ شفیق اور فخر زمان کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے