اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

LIMS کا کردار کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ میں جدید آلات کے ذریعے زرعی انقلاب لانا قرار

14 Sep 2023
14 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کی زراعت میں لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم (LIMS) کا مقصد پاکستان کی کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ میں جدید آلات کے ذریعے زرعی انقلاب لانا ہے۔

کپاس کی فصل پر سفید مکھی کے حملے کی تلاش کیلئے ایک میکنزم پر کام کیا جاتا ہے، اس عمل میں کیڑوں کے حملے والے علاقوں پر ایک ہاٹ سپاٹ بن جاتا ہے، ضلع راجن پور کی تحصیل جام پور میں 13 اور14  ستمبر کو آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرز کی مدد سے سفیدے پر مکھی کے حملے کی روک تھام کیلئے کیڑے مار دوا کا سپرے کیا گیا۔

حملے سے متاثر ہونے والا رقبہ تقریباً 100,000 ایکڑ ہے، کیڑوں کے پھیلاؤ کے مرکز پر ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے 10,000 ایکڑ سے زائد رقبے پر سپرے کیا گیا، اس تمام تر مشق میں LIMS کا کردار باہمی ہم آہنگی، سہولت کاری اور مینجمنٹ کا رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے