اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کا قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن، کروڑوں کی اراضی واگزار کرا لی

14 Sep 2023
14 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ایل ڈی اے نے آپریشن کرتے ہوئے قبضہ مافیا سے کروڑوں روپے کی کمرشل اراضی واگزار کرا لی۔

محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر شہر بھر میں ایل ڈی اے کا تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے، 24 گھنٹے میں قبضہ مافیا سے اربوں روپے مالیت کی زمین واگزار کرالی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کمشنر و ڈی جی ایل ڈی اے اور سی سی پی اولاہور نے ایکشن لیتے ہوئے جوہر ٹاؤن پی آئی اے روڈ پر قبضہ مافیا کے خلاف علی الصبح آپریشن کیا۔

ایل ڈی اے ٹیموں نے پی آئی اے روڈ جوہرٹاؤن کے اطراف میں کارروائی کرتے ہوئے سرکاری زمین و عام شہریوں کے پلاٹوں سے قبضہ واگزار کروایا۔

اربوں روپے مالیت کی 75 کنال سے زائد کمرشل اراضی سے قبضہ واگزار کروا لیا، ان املااک پر قبضہ مافیا نے دکانیں، نیلام گھر و دیگر مستقل تجاوزات بنا رکھی تھیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے