اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو ملتان سے بزریعہ سڑک لاہور پہنچے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو چار روز لاہور میں قیام کریں گے۔ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاوس لاہور میں ہو گا۔

اجلاس میں ملک میں نوے روز میں الیکشن کرانے اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور ہو گا۔ دورہ لاہور کے دوران بلاول بھٹو سے پیپلزپارٹی کے رہنما ملاقاتیں بھی کریں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی مختلف کارکنوں کے گھر تعزیت کیلئے بھی جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے