اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور تعلیمی بورڈ کا چیئرمین تبدیل کر دیا گیا

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور تعلیمی بورڈ کا چیئرمین تبدیل ہو گیا۔ سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن آغا علی عباس کو چارج دے دیا گیا۔

سابق چیئرمین بورڈ مرزا حبیب نے کچھ عرصہ قبل عہدے پر کام کرنے سے معذرت کر لی تھی۔ مرزا حبیب نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے پر کام کرنے سے معذرت کر لی تھی۔

الیکشن کمیشن سے اجازت کے بعد محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نئے عارضی چیئرمین کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے