اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے پاس بابراعظم کے علاوہ کوئی بیٹر نہیں جو خوف کی علامت ہو: سنیل گواسکر

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں 228 رنز کی عبرتناک شکست پر سابق بھارتی کپتان سینل گواسکر بھی خاموش نہ رہ سکے اور کہا کہ پاکستان کے پاس بابراعظم کے علاوہ کوئی بیٹر ہی نہیں ہے۔

انڈین میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے پاکستانی بیٹنگ لائن پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پاکستانی بیٹرز نے بھارت کیخلاف بلےبازی کی مجھے سمجھ نہیں آیا، پاکستان کی بیٹنگ لائن میں کتنے کھلاڑی ہیں؟ بابراعظم کے علاوہ انکے پاس کوئی پلئیر ہی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستانی بیٹنگ لائن میں کوئی ایسا کرکٹر نہیں جو مخالف ٹیم کے بالرز کیلئے خوف کی علامت ہو۔

ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو ون ڈے میں دوسری بڑی شکست سے دوچار کیا تھا، قومی ٹیم بھارت کے 356 رنز کے ہدف کے تعاقب میں محض 128 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے