اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پیپلز پارٹی لاہور کو سیاسی مرکز بنانے کو تیار، آصف زرداری اور بلاول آج لاہور پہنچیں گے

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے لاہور کو سیاسی مرکز بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کیلئے سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو آج لاہور پہنچیں گے۔

ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مظفرگڑھ سے لاہور پہنچیں گے، پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل 14 ستمبر کو لاہور میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زیر صدارت ہو گا۔

اجلاس میں الیکشن 90 روز میں کروانے اور دیگر اہم فیصلے کیے جائیں گے، بلاول بھٹو زرداری تین، چار دن لاہور میں قیام کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی مختلف کارکنوں کے گھر تعزیت کیلئے بھی جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے