12 Sep 2023
(لاہور نیوز) گوادر کے آرٹسٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔
ساچان پینٹر بلوچ نے گوادر کے ساحل سمندر کی ریت پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا پورٹریٹ بنا دیا۔ساچان پینٹر بلوچ نے اس سے قبل شاہد آفریدی اور ویرات کوہلی کے بھی پورٹریٹ پر بنائے تھے ۔