اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سوئی ناردرن کی کارروائی: غیر ملکی موبائل فون کمپنی کا گیس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف

11 Sep 2023
11 Sep 2023

(لاہور نیوز) گیس چوری کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران پاکستان میں کام کرنے والی غیر ملکی موبائل فون کمپنی کے گیس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

سوئی ناردرن گیس کی جانب سے گیس چوروں کے خلاف کارروائیوں کے دوران خیبرپختونخواہ کے علاقے کرک میں ریجنل ٹیم  نے ایک موبائل فون ٹاور پر چھاپہ مارا جہاں غیر قانونی کنکشن کے ذریعے جنریٹر چلتا ہوا پایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹاور کے لیے سوئی ناردرن کی آٹھ انچ مین گیس لائن سے دو سو فٹ طویل پائپ کے ذریعے گیس چوری کی جارہی تھی۔ مذکورہ موبائل فون ٹاور غیر ملکی موبائل کمپنی کی ملکیت ہے۔ سوئی ناردرن نے فوری طور پر غیر قانونی کنکشن منقطع کرتے ہوئے جنریٹر اور دیگر سامان ضبط کرتے ہوئے موبائل فون کمپنی کے خلاف مقامی تھانے میں ایف آئی آر درج کروا دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے